Posted inکھیل

محمد رضوان کیخلاف این سی سی آئی اے انکوائری، لاہور ہائیکورٹ کا درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ نے قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کی انکوائری کے خلاف درخواست مسترد کردی۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم نے 5 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے محمد رضوان کو این سی سی آئی اے کی انکوائری […]

Gift this article