Posted inTop News, پاکستان

بلاول بھٹو زرداری ‘نیا سال اتحاد، ترقی اور خوشحالی کا سال ہوگا’

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تمام اہل وطن اور عالمی برادری کو نئے سال کی دلی مبارکباد دیتے ہوئے اس امید اور عزم کا اظہار کیا ہے کہ آنے والا سال اتحاد، ترقی اور خوشحالی کا سال ہوگا۔ بلاول ہاوَس کی جانب سے جاری کردہ پریس رلیز […]

Gift this article