Posted inکھیل

آئی پی ایل ٹیم کی مالکن نے پاکستانی اسپنر ابرار احمد کو کروڑوں میں سائن کرلیا

انگلینڈ کی فرنچائز کرکٹ لیگ دی ہنڈرڈ کے پلیئر ڈرافٹ میں پاکستانی اسپنرز کو نمایاں کامیابی حاصل ہوئی ہ۔ پاکستان کے مِسٹری اسپنر ابرار احمد کو سن رائزرز گروپ کی ٹیم سن رائزرز لیڈز نے ایک لاکھ 90 ہزار پاؤنڈ (تقریباً 7 کروڑ 12 لاکھ پاکستانی روپے) میں سائن کر لیا۔ اسی طرح ایک اور […]

Gift this article