Posted inکھیل

آئی سی سی ٹی20 رینکنگ: ابرار احمد نمبر ون بولر بن گئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی نئی ٹی20 رینکنگ میں پاکستان کے ابرار احمد نے افغانستان کے راشد خان کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ ابرار احمد پہلی بار ٹی20 کے نمبر ون بولر بنے ہیں، جبکہ راشد خان ایک ریٹنگ پوائنٹ کے فرق سے دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔ ابرار احمد […]

Gift this article