’’ٹی از فنٹاسٹک‘‘، سرپرائز ڈے کی پانچویں سالگرہ اردو انٹرنیشنل(مانیٹرمگ ڈیسک) سرپرائز ڈے یعنی 27 فروری 2019 کو پاک فوج نے بھارتی فضائیہ کی دراندازی کا منہ توڑ جواب دیا تھا۔ 27 فروری کو پاکستان کی فضا میں ہونے والی اس مختصر فضائی لڑائی کے دوران شاہینوں نے بھارتی طیارے کو مار گرایا اور بھارتی […]
