آٹو پائلٹ موڈ کی خرابی، 20 لاکھ گاڑیاں واپس منگوانے پر ٹیسلا کے خلاف تحقیقات کا آغاز اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے آٹو انڈسٹری سیفٹی سے متعلقہ ادارے نے دسمبر میں 20 لاکھ سے زیادہ گاڑیاں واپس منگوانے کے اعلان پر تحقیقات کا اعلان کیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق، معروف امریکی بزنس مین […]
