اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک)تفصیلات کے مطابق الیکس کیری، کی ناقابل شکست 98 رنز کی بدولت آسٹریلیا نے پیر کو نیوزی لینڈ کو سنسنی خیز دوسرے ٹیسٹ میں تین وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 2-0 سے کلین سویپ کردی۔ کیری، اور مچل مارش، حال ہی میں متاثر کرنے میں ناکام رہے تھے لیکن ان […]
