نئی آسامیوں کی تخلیق پر پابندی عائد ،وزارت خزانہ کی وفاقی بجٹ 25-2024 کے لیے تجویز اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزارت خزانہ نے وفاقی بجٹ 25-2024 کے لیے تمام فالتو آسامیاں ختم کرنے اور نئی آسامیوں کی تخلیق پر پابندی عائد کرنے کی تجویز دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے 3 […]
