اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق برطانوی شاہی خاندان سے علیحدگی کے تقریباً 6 سال بعد شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن برطانیہ واپس منتقل ہونے کی تیاری کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جوڑا رواں ماہ امریکا کی ریاست کیلیفورنیا سے لندن کے مضافاتی علاقے میں طویل عرصے کے […]
