Posted inکھیل

محمد صلاح کے گول نے لیورپول کو آرسنل کے خلاف شکست سے بچا لیا

محمد صلاح کے گول نے لیورپول کو آرسنل کے خلاف شکست سے بچا لیا اردو انٹرنیشنل ( اسپورٹس ڈیسک) اتوار کی رات امارات اسٹیڈیم میں پریمیئر لیگ کے ٹاپ ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلے میں آرسنل اور لیورپول کے درمیان مقابلہ 2-2 گول سے برابر رہا۔ آرسنل نے انتہائی اہم میچ میں شاندار آغاز کیا […]

Gift this article