اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے صدر تھامس باخ نے اولمپک گیمز پیرس 2024 کے آغاز سے ایک ماہ قبل اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 56 ویں اجلاس میں پینل ڈسکشن کے دوران کہا کہ ، اولمپک کھیل کس طرح شمولیت اور امن کو فروغ دیتے ہیں۔صدر […]
