اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) رائٹرز خبر کے مطابق خلیج میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران دبئی کے قریب ایک بڑے آئل ٹینکر پر حملہ کیا گیا، جس کے بعد جہاز میں آگ بھڑک اٹھی اور عالمی سطح پر تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ رپورٹس کے مطابق کویتی پرچم بردار آئل ٹینکر السلْمی کو مبینہ طور […]
