اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اسپورٹ انٹیگریٹی کمیشن نے بدھ کو بتایا کہ کینیڈا کے آئس ڈانسر نکولاج سورنسن کو "جنسی بدسلوکی” کے الزامات کی وجہ سے کم از کم چھ سال کے لیے معطل کر دیا گیا ہے۔ سورنسن پر الزام ہے کہ انہوں نے 2012 میں ایک امریکی فگر اسکیٹنگ […]
