Posted inکھیل

آئرلینڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

کرکٹ آئرلینڈ  نے جمعہ کو  ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا، جس کی قیادت تجربہ کار بلے باز پال سٹرلنگ کریں گے یہ مسلسل دوسرا ٹورنامنٹ ہوگا جس میں سٹرلنگ آئرلینڈ کی کپتانی کریں گے۔ منتخب اسکواڈ میں تسلسل کو ترجیح دی گئی ہے، جہاں 2024 […]

Gift this article