لاہور :گودام میں آگ لگنے سے اربوں مالیت کا طبی سامان جل کر خاکستر اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بدھ کے روز گلبرگ کے ایک گودام میں بھڑک اٹھنے والی زبردست آگ نے ہسپتالوں کو سپلائی کرنے کے لیے وہاں ذخیرہ کیے گئے مہنگے طبی اور سرجیکل آلات کی ایک بڑی مقدار کو خاکستر کر دیا۔ […]
