پاکستان اور پی سی سی سیلیکٹ الیون کے درمیان جاری وارم اپ میچ کے دوسرے روز قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم بیٹنگ کے دوران ہاتھ پر گیند لگنے سے زخمی ہو کر عارضی طور پر گراؤنڈ سے باہر چلے گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ذرائع کے مطابق بابر اعظم کی […]
