پاکستانی کرکٹر محمد رضوان مبینہ آن لائن بیٹنگ اور جوئے سے متعلق تحقیقات کا سامنا کر رہے ہیں حالانکہ ماضی میں وہ مبینہ سرواگیٹ بیٹنگ کمپنیوں کی اسپانسرشپ مسترد کرنے اور ان کے لوگوز استعمال کرنے سے انکار کر چکے ہیں۔ دی نیوز انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق رضوان نے مبینہ طور پر 10 کروڑ […]
