Posted inکھیل

ٹروبا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کے 311 رنز کے جواب میں پاکستان نے 3 وکٹوں پر 199 رنز بنا لیے

ٹروبا: ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان نے پہلی اننگز میں 3 وکٹوں پر 199 رنز بنا لیے ہیں۔ ویسٹ انڈیز کے 311 رنز کے جواب میں پاکستان کو خسارہ ختم کرنے کے لیے مزید 112 رنز درکار ہیں۔ میزبان ٹیم  311 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی، شے ہوپ 92 […]

Gift this article