Posted inکھیل

بال ٹیمپرنگ اسکینڈل: عثمان خواجہ کے انکشافات کے باوجود کرکٹ آسٹریلیا تحقیقات دوبارہ کھولنے سے انکاری

سڈنی: کرکٹ آسٹریلیا نے 2018 کے جنوبی افریقی دورے کے دوران سامنے آنے والے بال ٹیمپرنگ اسکینڈل کی تحقیقات دوبارہ کھولنے کا امکان مسترد کردیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو ٹوڈ گرین برگ کا کہنا ہے کہ عثمان خواجہ کے حالیہ انکشافات کے باوجود تحقیقات پر نظرثانی کی کوئی ٹھوس وجہ موجود نہیں۔ واضح […]

Gift this article