پشاور (اے پی پی) دنیا کے5قیمتی ونیم قیمتی پتھروں میں سے تین نایاب قسم کے پتھر خیبر پختونخوا میں پائے جاتے ہیں،ان میں زمرد سوات،شموزئی،گجر کلے،چار باغ ، کاٹلنگ مردان میں دنیا کا بہترین گلابی پکھراج (ٹوپاز)پایا جاتا ہے،ہزارہ اور کوہستان میں پیراڈاٹ،گلگت اور شمالی علاقہ سکردومیں ایکوامرین، ٹورملین پا یا جاتا ہے۔ آل پاکستان […]
