کالعدم جماعت الدعوۃ پاکستان کے سربراہ حافظ محمد سعید کے دست راست اور کالعدم جماعت الدعوۃ کے نائب امیر پروفیسر عبد الرحمٰن مکی علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ بہاولپور میں سال 1948 میں پیدا ہونے والے عبد الرحمٰن مکی 80 کی دہائی میں اسلام آباد میں اسلامک یونیورسٹی میں معلم کی حیثیت سے کام […]
