ہماری کیا خطا ہے؟ بھارت سے پاکستانیوں کی بڑے پیمانے پر بے دخلی،متعدد خاندان بکھر گئے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی خبر رساں ادارے الجزیرہ کی ایک رپورٹ کے مطابق اپریل میں پہلگام حملے کے بعد بھارت نے 800 پاکستانیوں کو ملک بدر کر دیا۔ بچے ماؤں سے الگ ہوئے، شوہر بیویوں سے بچھڑ گئے۔ […]
