پاکستان کا ترکمانستان سے زمینی و سمندری راستوں کے ذریعے رابطے بڑھانے کا فیصلہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف جو اس وقت دو روزہ سرکاری دورے پر ترکمانستان میں موجود ہیں اشک آباد میں ہونے والی ایک بین الاقوامی کانفرنس کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے، ریڈیو پاکستان نے جمعے […]
