اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت کی معروف کمپنی انتھروپک کے چیف ایگزیکٹو ڈاریو اموڈی نے اس تاثر کو مسترد کردیا ہے کہ وہ انسانوں کو اپنی آزاد مرضی اور فیصلوں کا اختیار مصنوعی ذہانت کے حوالے کرنے کے حامی ہیں۔ ان کا کہنا ہے […]
