Posted inمشرق وسطیٰ

سعودی عرب پر حوثیوں کے دو بیلسٹک میزائل، ریاض سمیت کئی علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق سعودی عرب کی قیادت میں قائم فوجی اتحاد نے دارالحکومت ریاض کی جانب داغے گئے حوثی باغیوں کے دو بیلسٹک میزائلوں کو فضا میں ہی تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔  حملے کے بعد ریاض، الخرج اور نجران سمیت مختلف علاقوں میں ہنگامی الرٹ جاری […]

Gift this article