ہمارے عہد کی جدید تاریخ میں ایسے واقعات بہت کم ہیں جب کسی مسافر ٹرین کو ہائی جیک کر لیا گیا ہو۔ اس موضوع پہ تاریخ کا مطالعہ کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ تاریخ میں اس کی واحد کامیاب مثال 1977 میں ڈچ ٹرین ہائی جیکنگ ہے، جس کی ذمہ داری مولُوکن علیحدگی […]
