Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

اسٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹ کے ڈیزائن کے لیے آرٹ مقابلے کا اعلان کردیا

اسٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹ کے ڈیزائن کے لیے آرٹ مقابلے کا اعلان کردیا

اسٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹ کے ڈیزائن کے لیے آرٹ مقابلے کا اعلان کردیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئے کرنسی ڈیزائن کے لیے آرٹ مقابلے کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مقامی آرٹسٹ اور طالب علم اپنے ڈیزائن 11 مارچ 2024 تک ارسال کریں۔

نئے کرنسی نوٹ کے ڈیزائن کے لیے آرٹ مقابلے کا اعلان اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سماجی پلیٹ فارم ایکس کے ذریعے کیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ تمام مالیت کے نئے کرنسی نوٹ ڈیزائن اور اجراء پر کام کا آغاز کردیا ہے۔

اس آرٹ مقابلے میں صرف آرٹسٹ، ڈیزائنرز اور آرٹ کے طلباء حصہ لینے کے اہل ہیں، مقابلے میں آرٹسٹ مختلف تھیمز پر ڈیزائن تیار کرسکتے ہیں۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق نئے نوٹوں کے اجراء میں عموما 2 سے 3 سال درکار ہوتے ہیں، اسٹیٹ بینک 2 سال میں نئے کرنسی نوٹ جاری کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بینک دولت کرنسی ڈیزائن کے لیے آرٹ مقابلے سے نئے کرنسی سریز کے ڈیزائن جمع کرے گا۔ جس کے لیے مقامی آرٹسٹ، ڈیزائنرز اور طالب علم اپنے ڈیزائن 11 مارچ 2024 تک بھیجیں گے۔

اعلامیے کے مطابق سات مختلف مالیت کے ہرنوٹ کے لیے تین ڈیزائن منتخب کئے جائیں گے، مقابلے میں منتخب ڈیزائن کو پروفیشنل بینک نوٹ ڈیزائنرز کی مدد سے حتمی شکل دی جائے گی۔

حتمی شکل دی گئی سریز کو حکومت پاکستان کی منظوری کے لیے بھیجا جائے گا۔ نئی کرنسی سیریز کے اجراء کے بعد بھی موجودہ سیریز سرکولیشن میں رہے گی۔ نئی کرنسی سیریز کی وافر سپلائی کے بعد موجودہ سیریز مرحلہ وار ختم کی جائے گی۔

Tags: آرٹ مقابلہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان ڈیزائن نئے کرنسی نوٹ

Post navigation

Previous: الیکشن کی کوریج کیلئے پاکستان نے برطانوی صحافیوں کو ویزے جاری
Next: پاکستان میں سٹیل اور پیٹرو کیمیکل کے شعبوں میں سرمایہ کاری

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

Attack on Iran postponed, Trump gives 10 days for talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر حملے مؤخر، ٹرمپ نے مذاکرات کیلئے 10 دن کی مہلت دے دی

یہ بھی پڑہیے

Asian Cup Qualifiers: Pakistan, Myanmar match to be held without fans-PFF
  • کھیل

ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان، میانمار میچ بغیر شائقین کے ہوگا

Naseem Shah’s controversial tweet: Why “treat Maryam Nawaz like a queen”?-X
  • کھیل

نسیم شاہ کی متنازع ٹویٹ: مریم نواز کے ساتھ “ملکہ جیسا سلوک” کیوں؟

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

Attack on Iran postponed, Trump gives 10 days for talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر حملے مؤخر، ٹرمپ نے مذاکرات کیلئے 10 دن کی مہلت دے دی

Israel's new attacks on Iran, Trump claims Tehran is ready for a deal, Iran denies
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا دعویٰ: تہران ڈیل کیلئے تیار، ایران کی تردید

Pakistan is active in reducing tensions in the Middle East, Prime Minister holds important meeting with Chinese Ambassador
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان سرگرم، وزیراعظم کی چینی سفیر سے اہم ملاقات

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.