Posted inTop News, بین الاقوامی, پاکستان

پاکستان کا بڑا مالی فیصلہ: یو اے ای کو 3.45 ارب ڈالر واپس،زرمبادلہ ذخائر پر دباؤ بڑھنے کا امکان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر  کے مطابق  اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تصدیق کی ہے کہ ملک نے متحدہ عرب امارات کو مجموعی طور پر 3.45 ارب ڈالر کے ڈپازٹس واپس کر دیے ہیں، جو 2019 میں بیرونی مالی معاونت کے طور پر فراہم کیے گئے تھے۔ مرکزی بینک کے مطابق 23 […]

Gift this article