Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

ویمنز ایشیا کپ 2024 : سیمی فائنل کے شیڈول کی تصدیق ہو گئی

Women's Asia Cup 2024: Semi-final schedule confirmed (courtesy image by Acc)

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک )تفصیلات کے مطابق بدھ کو رنگیری دمبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں راؤنڈ میچز مکمل ہونے کے بعد ویمنز ایشیا کپ 2024 کے شیڈول کی تصدیق ہو گئی ہے۔

بھارت گروپ اے میں تین جیت کے ساتھ سرفہرست رہا جبکہ پاکستان دوسرے نمبر پر رہا اس دوران گروپ بی میں سری لنکا نے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ بنگلہ دیش دوسرے نمبر پر رہا۔

پہلے سیمی فائنل میں بھارت کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا۔

سیمی فائنل 1:
بنگلہ دیش بمقابلہ بھارت، 26جولائی دوپہر 1:30 بجے
رنگیری دمبولا انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم

سیمی فائنل 2:
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ، 26 جولائی شام 6:30 بجے
رنگیری دمبولا انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم

واضح رہے کہ راؤنڈ مرحلے کے آخری میچ میں، سری لنکا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تھائی لینڈ کے خلاف 10 وکٹوں سے جامع فتح حاصل کی۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل سری لنکا ویمنز ایشیا کپ 2024

Post navigation

Previous: انگلینڈ ٹیسٹ میچ کے ایک دن میں 600 رنز بنا سکتا ہے،اولی پوپ
Next: دی ہنڈریڈ 2024:کیا محمد عامر بقیہ میچ کھیلیں گے؟

Two ships collide off the coast of Karachi, several containers fall into the sea, investigation begins
  • Top News
  • پاکستان

کراچی کے ساحلی علاقے میں دو بحری جہازوں کی ٹکر، متعدد کنٹینرز سمندر میں گر گئے ، تحقیقات کا آغاز

Without an independent Palestinian state, there is no question of relations with Israel, says Ishaq Dar
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، اسحاق ڈار

Trump's decision on Iran deal delayed, differences remain over Strait of Hormuz and nuclear program
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران معاہدے پر ٹرمپ کا فیصلہ مؤخر، آبنائے ہرمز اور جوہری پروگرام پر اختلافات برقرار

یہ بھی پڑہیے

Government decides to convene budget meeting on June 5, IMF consultation ongoing
  • Top News
  • پاکستان

حکومت کا بجٹ اجلاس 5 جون کو بلانے کا فیصلہ، آئی ایم ایف مشاورت جاری

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Two ships collide off the coast of Karachi, several containers fall into the sea, investigation begins
  • Top News
  • پاکستان

کراچی کے ساحلی علاقے میں دو بحری جہازوں کی ٹکر، متعدد کنٹینرز سمندر میں گر گئے ، تحقیقات کا آغاز

Without an independent Palestinian state, there is no question of relations with Israel, says Ishaq Dar
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، اسحاق ڈار

Trump's decision on Iran deal delayed, differences remain over Strait of Hormuz and nuclear program
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران معاہدے پر ٹرمپ کا فیصلہ مؤخر، آبنائے ہرمز اور جوہری پروگرام پر اختلافات برقرار

Government decides to convene budget meeting on June 5, IMF consultation ongoing
  • Top News
  • پاکستان

حکومت کا بجٹ اجلاس 5 جون کو بلانے کا فیصلہ، آئی ایم ایف مشاورت جاری

Israel accused of wartime sexual violence, major breakthrough for the UN
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل پر جنگی جنسی تشدد کے الزامات، اقوام متحدہ کی بڑی پیشرفت

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.