Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • بین الاقوامی

شوہر کو طلاق دینے والی دبئی کی شہزادی نے“طلاق“ نامی پرفیوم متعارف کرادیا

1 minute read
featuredphoto (29)

شوہر کو طلاق دینے والی دبئی کی شہزادی نے“طلاق“ نامی پرفیوم متعارف کرادیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مہرہ بنت محمد بن راشد المکتوم نے شوہر کو انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے طلاق دینے کے بعد ”طلاق“ نامی پرفیوم متعارف کراکر سب کو حیران کردیا۔

شیخہ مہرہ نے اپنے برانڈ ’مہراسکم 1‘ کے بینر تلے ”طلاق“ یعنی (divorce) نامی پرفیوم متعارف کرایا ہے۔

دبئی کی شہزادی کی جانب سے متعارف کرائے پرفیوم کو سیاہ رنگ کی بوتل میں پیش کیا گیا ہے اور اسے 10 ستمبر کو متعارف کرایا گیا۔

فوری طور پر کمپنی کی جانب سے پرفیوم کی قیمت کا اعلان نہیں کیا گیا، تاہم جلد ہی ”طلاق“ نامی مذکورہ پرفیوم کو دنیا بھر کے کاسمیٹکس اور پرفیوم اسٹورز میں پیش کردیا جائےگا۔

شیخہ مہرہ کی جانب سے ”طلاق“ نامی پرفیوم متعارف کرائے جانے کے بعد دنیا بھر کی خواتین نے ان کی تعریفیں کیں اور معروف فیشن برانڈ کی مالک خواتین نے بھی ان کے قدم کو سراہا۔

شیخہ مہرہ بنت محمد بن راشد المکتوم نے 17 جولائی کو انسٹاگرام پر پوسٹ لکھ کر شوہر کو طلاق دی تھی، جس پر دنیا بھر کے افراد نے حیرانگی کا اظہار کیا جب کہ اسلامی ممالک میں ان کے قدم کو غیر مذہبی بھی قرار دیا گیا۔

شیخہ مہرہ بنت محمد بن راشد المکتوم دبئی کے حکمران کی متعدد صاحبزادیوں میں سے ایک ہیں، جنہوں نے ایک سال قبل ہی شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے شیخ منا بن محمد سے شادی کی تھی اور انہیں ایک بچہ بھی ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by @mahram1.official

شہزادی کی جانب سے شوہر کو سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے طلاق دیے جانے کے معاملے پر دبئی کے شاہی خاندان یا حکومت کی جانب سے کوئی وضاحتی بیان جاری نہیں کیا گیا تھا۔

شیخہ مہرہ بنت محمد بن راشد المکتوم کی جانب سے شوہر کو سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے طلاق دیے جانے کے معاملے پراسلامی دنیا میں نئی بحث چھڑ گئی تھی کہ کس طرح بیوی نے شوہر کو طلاق دی؟

View this post on Instagram

A post shared by @mahram1.official

Tags: ”طلاق“ نامی پرفیوم انسٹاگرام دبئی شیخ محمد بن راشد المکتوم شیخہ مہرہ طلاق متعارف

Post navigation

Previous: فلسطینیوں نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں نئی نشست سنبھال لی
Next: آسٹریلیا کو ایشین ورلڈ کپ کوالیفائرز میں مشکلات کا سامنا

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

یہ بھی پڑہیے

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Bangladesh beat Australia in ODI after 21 years-BCB
  • کھیل

بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میں شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Negotiations with Iran are ongoing, agreement is likely in two to three days Trump
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے مذاکرات جاری، دو سے تین روز میں معاہدے کا امکان: ٹرمپ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.