اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) میٹا کی فوری پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی ایپلیکیشن واٹس ایپ کاروباری اداروں کے لیے ایک دلچسپ اے آئی فیچر متعارف کروانے جا رہی ہے۔ واٹس ایپ بیٹا انفو نے رپورٹ کیا ہے کہ اس نئے فیچر کو اپنانے کے بعد کاروباری اداروں کو اپنے صارفین کے پیغامات کے […]
