اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق امریکی نوجوانوں کے لیے فیس بک اور انسٹاگرام کا رات گئے تک استعمال اب ماضی کی بات بننے جا رہا ہے، کیونکہ میٹا نے تقریباً تمام امریکی ریاستوں کے ساتھ طے پانے والے ایک بڑے تصفیے کے تحت نوعمر صارفین کے لیے رات کے اوقات […]
