اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ راغب نعیمی نے کہا ہے کہ دوسرا نکاح ثالثی کونسل سے اجازت کے بغیر کیے جا نے پر سزا غیر شرعی ہے، عدالتی نظام اور نظام انصاف معتبر اور بااثر ہو نا چاہیے۔ اپنے بیان میں انہوں ںے کہا ہے کہ نکاح، طلاق، خلع اور تنسیخ […]
