ڈنمارک: کوپن ہیگن میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے ڈنمارک میں اسرائیل کے سفارت خانے کے باہر دو دھماکوں کی خبر دی ہے۔ کوپن ہیگن پولیس کے مطابق "علاقے میں واقع اسرائیلی سفارت خانے کے ساتھ دھماکے کے ممکنہ تعلق کی تحقیقات […]
