اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق آزاد جموں و کشمیر میں نئی حکومت کی تشکیل کا مرحلہ مکمل ہوگیا، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے حمایت یافتہ بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی 30 ووٹ حاصل کرکے آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری محمد یاسین […]
