پشاور پولیس نے دہشتگردوں کے بڑے حملے کو پسپا کردیا پشاور پولیس نے الرٹ رہتے ہوئے جدید ٹکنالوجی کے زریعے دہشتگردوں کا منصوبہ ناکام. ایس ایس پی آپریشن کاشف آفتاب عباسی کے مطابق قبائلی ضلع خیبر اور پشاور کے باڈر ایریا پر نصیب تھرمل ویپن نے دہشگردوں کی نقل و حمل کو کنٹرول کر لیا […]
