Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, پاکستان, مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا اچانک یوٹرن، خلیجی مخالفت پر پروجیکٹ فریڈم روک دیا گیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) این بی سی نیوز کی خبر کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے شروع کیے گئے پروجیکٹ فریڈم کو اچانک عارضی طور پر روک دیا، جبکہ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس فیصلے کے پیچھے سعودی عرب سمیت اہم خلیجی […]

Gift this article