Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا اہم اعلان، ایران سے معاہدے کی امید ، پروجیکٹ فریڈم عارضی طور پر روکنے کا اعلان

Trump's important announcement, hopes for a deal with Iran, announcement of temporary suspension of Project Freedom

Trump's important announcement, hopes for a deal with Iran, announcement of temporary suspension of Project Freedom

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں کو اسکارٹ فراہم کرنے کے فوجی آپریشن کو عارضی طور پر روکنے کا اعلان کرتے ہوئے ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے کی جانب اہم پیش رفت کا عندیہ دیا ہے۔

صدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان سمیت دیگر ممالک کی درخواست، ایران کے خلاف مہم میں حاصل کامیابی اور جاری سفارتی پیش رفت کے باعث پروجیکٹ فریڈم کو کچھ عرصے کے لیے روکنے پر اتفاق کیا گیا ہے تاکہ ممکنہ معاہدے کو حتمی شکل دی جا سکے۔ تاہم انہوں نے واضح کیا کہ ایران کے خلاف بحری ناکہ بندی برقرار رہے گی۔

 امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے مطابق امریکا نے خلیج میں پھنسے جہازوں کو نکالنے کے لیے اسکارٹ مشن شروع کیا تھا، جسے اب عارضی طور پر روک دیا گیا ہے۔

ٹرمپ کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں فوری کمی دیکھی گئی، اور امریکی خام تیل 100 ڈالر فی بیرل سے نیچے آ گیا، جو حالیہ بحران کے دوران ایک اہم حد سمجھی جا رہی تھی۔

امریکی حکام کے مطابق ابھی یہ واضح نہیں کہ مذاکرات میں کتنی پیش رفت ہوئی ہے یا یہ وقفہ کتنے عرصے تک جاری رہے گا، جبکہ تہران کی جانب سے بھی فوری ردعمل سامنے نہیں آیا۔

روبیو نے کہا کہ امریکا اپنی فوجی مہم کے بنیادی مقاصد حاصل کر چکا ہے اور مزید کشیدگی نہیں چاہتا۔ ان کے مطابق موجودہ اقدامات دفاعی نوعیت کے ہیں اور امریکا ایران کو آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کنٹرول کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔

ادھر ایران نے اس اہم گزرگاہ پر اپنی پوزیشن برقرار رکھی ہوئی ہے اور خبردار کیا ہے کہ کسی بھی غیر مجاز نقل و حرکت پر سخت ردعمل دیا جائے گا۔

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز میں جہازوں کے لیے راستہ بڑی حد تک محفوظ بنا دیا گیا ہے اور متعدد تجارتی جہاز گزرنے کے منتظر ہیں، جبکہ جنگ بندی تاحال برقرار ہے

Tags: آبنائے ہرمز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران پاکستان پروجیکٹ فریڈم پیٹ ہیگستھ وزیر خارجہ مارکو روبیو

Post navigation

Previous: آئی سی سی کی سالانہ ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، بھارت بدستور سرفہرست
Next: پاکستان کا مؤقف غالب، دنیا نے بھارتی بیانیہ مسترد کر دیا

Ishaq Dar and Japanese Foreign Minister's telephone conversation — Global recognition of Pakistan's mediation efforts
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

US-Iran peace agreement signing ceremony to be held in Geneva, hosted by Pakistan Shahbaz Sharif
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب جنیوا میں ہوگی، میزبانی پاکستان کرے گا: شہباز شریف

US and Iran agree on initial ceasefire agreement, signing expected on Friday
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا اور ایران جنگ بندی کے ابتدائی معاہدے پر متفق، دستخط جمعے کو متوقع

یہ بھی پڑہیے

FIFA World Cup: Sweden defeats Tunisia 1-5-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: سویڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Ishaq Dar and Japanese Foreign Minister's telephone conversation — Global recognition of Pakistan's mediation efforts
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

US-Iran peace agreement signing ceremony to be held in Geneva, hosted by Pakistan Shahbaz Sharif
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب جنیوا میں ہوگی، میزبانی پاکستان کرے گا: شہباز شریف

US and Iran agree on initial ceasefire agreement, signing expected on Friday
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا اور ایران جنگ بندی کے ابتدائی معاہدے پر متفق، دستخط جمعے کو متوقع

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.