اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈان نیوزکی رپورٹ کے مطابق آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے پہلے مرحلے میں میرپور ڈویژن کی 13 نشستوں پر پولنگ مکمل ہوگئی، تاہم انتخابی عمل کے دوران تشدد، ہنگامہ آرائی اور دھاندلی کے الزامات نے نتائج کو متنازع بنا دیا۔ غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے […]
