Posted inکھیل

فٹبال ورلڈ کپ 2026 کی کوریج کیلئے فیفا اور ٹک ٹاک کے درمیان معاہدہ

فیفا اور ٹک ٹاک نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کی ڈیجیٹل کوریج کو وسعت دینے کے لیے اپنی نوعیت کے پہلے ’’پریفرڈ پلیٹ فارم‘‘ معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ اس شراکت داری کے تحت ٹک ٹاک فیفا کا باضابطہ ترجیحی پلیٹ فارم ہوگا جہاں شائقین کو میچز کے پردے کے پیچھے مناظر، خصوصی ڈیجیٹل […]

Gift this article