اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سکھر میں پہلی نیشنل میراتھن ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں مرد و خواتین ایتھلیٹس نے بھرپور شرکت کی۔ نیشنل میراتھن ریس کے اختتام پر تقریب تقسیم انعامات معنقد ہوئی، پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ اور صوبائی وزیر ثقافت سید ذوالفقار شاہ نے […]
