Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

سکھر میں پہلی نیشنل میراتھن ریس کا انعقاد، ایتھلیٹس کی بھرپور شرکت

First National Marathon Race held in Sukkur, athletes participate enthusiastically

First National Marathon Race held in Sukkur, athletes participate enthusiastically

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سکھر میں پہلی نیشنل میراتھن ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں مرد و خواتین ایتھلیٹس نے بھرپور شرکت کی۔

نیشنل میراتھن ریس کے اختتام پر تقریب تقسیم انعامات معنقد ہوئی، پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ اور صوبائی وزیر ثقافت سید ذوالفقار شاہ نے انعامات تقسیم کیے۔

کوٹ ڈی جی تا سکھر مردوں کی میراتھن ریس میں اول آنے والے سہیل عامر کو پانچ لاکھ روپے انعام دیا گیا، دوسرے نمبر پر آنے والے نیوی کے شہباز مسیح کو ڈھائی لاکھ روپے انعام دیا گیا، تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے ذوالفقار احمد کو دو لاکھ روپے کا انعام دیا گیا۔

خواتین میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی سحرش نتاشہ کو دو لاکھ روپے انعام دیا گیا، تقریب میں دیگر 20 مرد و خواتین ایتھلیٹس کو بھی انعامات دیئے گئے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل پاکستان سکھر کھیل کھیل کی اردو خبر نیشنل میراتھن ریس

Post navigation

Previous: غزہ پناہ گزین کیمپ میں خون جما دینے والی سردی، شدید سردی کے باعث 3 بچے جاں بحق
Next: ‎وادی نیلم میں ایک اور کار حادثہ، خاتون سمیت 2 افراد ہلاک

PCB Chairman Mohsin Naqvi arrives in Dhaka-X
  • کھیل

چیئر مین پی سی بی محسن نقوی ڈھاکہ پہنچ گئے

Babar Azam injured, out of first Test match against Bangladesh-PCB
  • کھیل

بابر اعظم زخمی، بنگلہ دیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر

India announces not to play bilateral sports matches with Pakistan-X
  • کھیل

بھارت کا پاکستان کے ساتھ دوطرفہ اسپورٹس مقابلے نہ کھیلنے کا اعلان

یہ بھی پڑہیے

Tensions rise again in the Strait of Hormuz, Trump makes a big statement after the attack on American warships
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز میں پھر کشیدگی، امریکی جنگی جہازوں پر حملے کے بعد ٹرمپ کا بڑا بیان

Votes divided in the name of religion in India, BJP and Congress face off
  • Top News
  • بلاگ
  • بین الاقوامی

بھارت میں ووٹ مذہب کے نام پر تقسیم، بی جے پی اور کانگریس آمنے سامنے

PCB Chairman Mohsin Naqvi arrives in Dhaka-X
  • کھیل

چیئر مین پی سی بی محسن نقوی ڈھاکہ پہنچ گئے

Babar Azam injured, out of first Test match against Bangladesh-PCB
  • کھیل

بابر اعظم زخمی، بنگلہ دیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Tensions rise again in the Strait of Hormuz, Trump makes a big statement after the attack on American warships
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز میں پھر کشیدگی، امریکی جنگی جہازوں پر حملے کے بعد ٹرمپ کا بڑا بیان

Votes divided in the name of religion in India, BJP and Congress face off
  • Top News
  • بلاگ
  • بین الاقوامی

بھارت میں ووٹ مذہب کے نام پر تقسیم، بی جے پی اور کانگریس آمنے سامنے

Mark Haq has given new recognition to Pakistan's strength and prestige in the world Ishaq Dar
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

مارکۂ حق نے دنیا میں پاکستان کی طاقت اور وقار کو نئی پہچان دی: اسحاق ڈار

Iran-US tensions, alarm bells for Dubai's economy and tourism
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکہ کشیدگی، دبئی کی معیشت اور سیاحت کیلئے خطرے کی گھنٹی

Trump's sudden U-turn, Project Freedom halted over Gulf opposition
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا اچانک یوٹرن، خلیجی مخالفت پر پروجیکٹ فریڈم روک دیا گیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.