اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق یمن کے حوثی گروپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے بحیرہ احمر میں دو سعودی تیل بردار جہازوں کو میزائلوں اور ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے، جبکہ دوسری جانب امریکا نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہدایت پر ایران پر مسلسل بارہویں روز بھی […]
