اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد کشمیر کے وادی نیلم میں ایک اور کار حادثہ میں 2 شہری اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں، صندوک کے مقام پر سیاحوں کی کار دریائے نیلم میں گرنے سے خاتون سمیت 2 افراد ہلاک جبکہ ایک بچی شدید زخمی بھی ہوئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق کار علاقہ […]
