Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • پاکستان

‎وادی نیلم میں ایک اور کار حادثہ، خاتون سمیت 2 افراد ہلاک

57e6d3976110c

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد کشمیر کے وادی نیلم میں ایک اور کار حادثہ میں 2 شہری اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں، ‎صندوک کے مقام پر سیاحوں کی کار دریائے نیلم میں گرنے سے خاتون سمیت 2 افراد ہلاک جبکہ ایک بچی شدید زخمی بھی ہوئی ہے۔

پولیس حکام کے مطابق کار علاقہ جورا سے کنڈل شاہی آرہی تھی، صندوک کے مقام پر موڑ کاٹتے ہوئے دریائے نیلم میں گرگئی۔

ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی کے مطابق کار ‎حادثہ میں خاتون سمیت 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ ریسکیو سروس نے ایک حادثہ میں زخمی ایک بچی نازک حالت میں ریسکیو کیا ہے۔

ڈی ڈی ایم اے حکام کے مطابق حادثہ کا شکار ہونے والے ملک علی نیئر اور ہاجرہ اسلم کا تعلق سیالکوٹ سے ہے، ‎زخمی بچی کو ایم ڈی ایس جھمبر منتقل کردیا گیا ہے۔

مقامی ڈرائیوروں کا کہنا ہے کہ شدید کہر کی وجہ سے ان سڑکوں پر صبح اور شام ٹریفک حادثات کا خطرہ ہوتا ہے، 2 روز قبل اسی طرح ضلع نیلم ویلی آزاد کشمیر میں نگدر کناری کے مقام پر ایک گاڑی دریائے نیلم میں گرنے سے 4 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

Tags: آزاد کشمیر دریائے نیلم سیاحوں کی کار صندوک کار حادثہ وادی نیلم

Post navigation

Previous: سکھر میں پہلی نیشنل میراتھن ریس کا انعقاد، ایتھلیٹس کی بھرپور شرکت
Next: وادی اپرچترال میں شندور ونٹر سپورٹس مقابلوں کا آغاز ہوگیا

Pakistan's major economic success, Finance Minister arrives in China to issue first Panda Bond
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

پاکستان کی بڑی معاشی کامیابی، پہلا پانڈا بانڈ جاری کرنے کیلئے وزیر خزانہ چین پہنچ گئے

Lakki Marwat blast 7 people including two traffic policemen martyred, 23 injured
  • Top News
  • پاکستان

لکی مروت دھماکا: دو ٹریفک پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد شہید ، 23 زخمی ، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

US broadcaster's report on the presence of Iranian aircraft at Nur Khan Airbase rejected, Foreign Office's categorical stance revealed
  • Top News
  • امریکہ
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

نور خان ایئربیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی سے متعلق امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ مسترد ، دفتر خارجہ کا دوٹوک مؤقف سامنے آگیا

یہ بھی پڑہیے

  • کھیل

اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ 2026: پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

Pakistan likely to make two changes in second Test against Bangladesh-PCB
  • کھیل

پاکستان کا بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں دو تبدیلیوں کا امکان

Saudi Arabia to host T20 league for the first time, report says-X
  • کھیل

سعودی عرب پہلی بار ٹی ٹوئنٹی لیگ کی میزبانی کرے گا،رپورٹ

Pakistan's major economic success, Finance Minister arrives in China to issue first Panda Bond
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

پاکستان کی بڑی معاشی کامیابی، پہلا پانڈا بانڈ جاری کرنے کیلئے وزیر خزانہ چین پہنچ گئے

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Pakistan's major economic success, Finance Minister arrives in China to issue first Panda Bond
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

پاکستان کی بڑی معاشی کامیابی، پہلا پانڈا بانڈ جاری کرنے کیلئے وزیر خزانہ چین پہنچ گئے

Xi Jinping's categorical stance in Beijing meeting, no compromise on Taiwan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ ملاقات میں شی جن پنگ کا دوٹوک مؤقف، تائیوان پر کوئی سمجھوتہ نہیں

Iran's big announcement US military will not allow goods to pass through Hormuz
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

ایران کا بڑا اعلان: امریکی فوجی سامان کو ہرمز سے گزرنے نہیں دیں گے

Trump's categorical stance China not needed on Iran issue
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے معاملے پر چین کی ضرورت نہیں، ٹرمپ کا دوٹوک مؤقف

Russian ship sinks after mysterious explosions near Spain, suspected of carrying nuclear materials to North Korea
  • Top News
  • بین الاقوامی

اسپین کے قریب روسی جہاز پراسرار دھماکوں کے بعد ڈوب گیا، شمالی کوریا کیلئے ایٹمی سامان لے جانے کا شبہ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.