اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ ایران نے کویت میں ایک اہم تنصیب پر ڈرون حملے میں ملوث ہونے کے الزامات مسترد کرتے ہوئے واقعے کی مشترکہ تحقیقات کی پیشکش کردی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے جمعرات کو اپنے کویتی ہم منصب شیخ جراح جابر […]
