Posted inپاکستان

پاکستان خواتین پر تشدد کے خاتمے کیلئے پُرعزم ہے: صدرمملکت

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن پر اپنا خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے تشدد کی مختلف صورتوں کا سامنا کرنے والی دنیا بھر کی خواتین سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ اُنہوں نے اپنے پیغام میں خواتین اور […]

Gift this article