Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

بھارت کا ٹرافی لینے سے انکار،محسن نقوی کی موجودگی پر اعتراض؟

Mohsin Naqvi's blunt answer: If the Indian team wants the trophy, the ACC office should come and take it-ACC

Mohsin Naqvi's blunt answer: If the Indian team wants the trophy, the ACC office should come and take it-ACC

ایشیا کپ 2025 کے بعد کرکٹ میدان سے ہٹ کر ایک سفارتی تنازع نے جنم لیا، جب بھارت نے فائنل کی تقریب میں محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار کر دیا دلچسپ بات یہ ہے کہ محسن نقوی صرف پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور ایشیا کرکٹ کونسل کے چیئرمین ہی نہیں بلکہ اس وقت وفاقی وزیر داخلہ بھی ہیں  اور بھارتی تحفظات کا اصل محور یہی منصب تھا۔

بھارت نے ایشین کرکٹ کونسل  کو پیشگی اطلاع دی کہ ٹیم محسن نقوی کی موجودگی میں ٹرافی وصول نہیں کرے گی اگرچہ بھارتی حکام نے اس فیصلے کو پروٹوکول کی حد بندی کہا، لیکن مبصرین کے مطابق یہ فیصلہ ایک علامتی سفارتی پیغام تھا، جو پاکستان کی نمائندگی سے متعلق خدشات کی عکاسی کرتا ہے۔

ذرائع کے مطابق بھارت نے اپنے اعتراض کی وجہ یہ بتائی کہ محسن نقوی پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ ہیں، اور ان کے دور میں بھارت مخالف بیانات اور اقدامات سامنے آئے تھے، جس پر نئی دہلی کو تحفظات ہیں۔

ایشیا کپ کا یہ واقعہ صرف ایک کرکٹ تنازع نہیں، بلکہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ کھیل، سیاست اور شخصیات کس طرح آپس میں جُڑے ہوئے ہیں محسن نقوی اس وقت نہ صرف کرکٹ بورڈ کے سربراہ ہیں، بلکہ ایک ایسی متحرک شخصیت بھی بن چکے ہیں، جن کے ہر اقدام پر علاقائی سطح پر نظر رکھی جاتی ہے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل ایشیا کپ پاکستان کرکٹ محسن نقوی

Post navigation

Previous: پاکستان کی جانب سے صدر ٹرمپ کو نوبیل امن انعام کے لیے نامزد کرنے کا پس منظر اور اہمیت
Next: جنگ کے بعد غزہ انتظامیی قیادت ٹونی بلیئر کے سپرد کرنے کی تجویز،خفیہ دستاویزات

PSL 11 profit increases from Rs 2 billion to Rs 7.54 billion-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل 11 کا منافع 2 ارب سے بڑھ کر 7.54 ارب روپے تک پہنچ گیا

Younis Khan expressed his willingness to work with PCB-PCB
  • کھیل

یونس خان نے پی سی بی کے ساتھ کام کرنے پر آمادگی ظاہر کردی

Pakistan's historic success after 64 years, winning the Diamond Jubilee Football Tournament-X
  • Top News
  • کھیل

64 سال بعد پاکستان کی تاریخی کامیابی، ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا

یہ بھی پڑہیے

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

Pakistan's Human Capital Investing in Parents and Early Childhood is the Need of the Hour
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا انسانی سرمایہ: والدین اور ابتدائی بچپن پر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت

Taliban commander sentenced to 42 years in prison for kidnapping American journalist
  • Afghanistan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

امریکی صحافی کے اغوا کیس میں طالبان کمانڈر کو 42 سال قید کی سزا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

Pakistan's Human Capital Investing in Parents and Early Childhood is the Need of the Hour
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا انسانی سرمایہ: والدین اور ابتدائی بچپن پر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت

Taliban commander sentenced to 42 years in prison for kidnapping American journalist
  • Afghanistan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

امریکی صحافی کے اغوا کیس میں طالبان کمانڈر کو 42 سال قید کی سزا

Missile attack near Oman coast, 3 Indian personnel missing, India summons US diplomat
  • Top News
  • امریکہ
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عمان کے ساحل کے قریب میزائل حملہ، 3 بھارتی اہلکار لاپتا ، بھارت نے امریکی سفارتکار طلب کر لیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.