Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

جنوبی افریقہ کے اہم کھلاڑی چیمپئنز ٹرافی 2025 سے باہر

South Africa's key players out of Champions Trophy 2025-AFP

South Africa's key players out of Champions Trophy 2025-AFP

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کرکٹ جنوبی افریقہ (سی ایس اے) نے بدھ کو تصدیق کی کہ جنوبی افریقہ کے دائیں ہاتھ کے تیز رفتار کھلاڑی اینریک نوکیا کمر کی انجری کے باعث آئندہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 سے باہر ہو گئے ہیں۔

نوکیا، جو جون میں ہندوستان کے خلاف آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے فائنل کے بعد سے بین الاقوامی کرکٹ سے دور ہیں، کو جنوبی افریقہ کے 15 رکنی اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا، جس کا اعلان اس ہفتے کے شروع میں کیا گیا تھا۔

تاہم، اسکینز سے یہ بات سامنے آئی کہ دائیں ہاتھ کے تیز گیند باز آٹھ ٹیموں کے ٹورنامنٹ کے لیے میچ فٹنس حاصل نہیں کر پائیں گے، جو 19 فروری کو کراچی، پاکستان میں شروع ہونے والا ہے۔

کرکٹ جنوبی افریقہ نے ایک بیان میں کہا کہ پریٹوریا کیپٹلز کے فاسٹ باؤلر اینرک نوکیا کو کمر کی چوٹ کی وجہ سے ایس اے 20 اور چیمپئنز ٹرافی 2025 کے بقیہ میچوں سے باہر کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ کمر کی چوٹ نے اینرک نوکیا کو آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں شرکت سے بھی روک دیا تھا۔

جنوبی افریقہ کا سکواڈ:ٹیمبا باووما (کپتان)، ٹونی ڈی زورزی، مارکو جانسن، ہینرک کلاسن، کیشو مہاراج، ایڈن مارکرم، ڈیوڈ ملر، ویان مولڈر، لونگی نگیڈی، کاگیسو ربادا، ریان رکیلٹن، تبریز شمسی، ٹرسٹان اسٹبس، رسی وین ڈیر ڈوسن۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اینرک نوکیا چیمپئنز ٹرافی 2025

Post navigation

Previous: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ کوچ شین واٹسن نے استعفیٰ دے دیا
Next: غزہ جنگ بندی معاہدے کے اہم نکات کیا ہیں ؟

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

یہ بھی پڑہیے

Pakistan football team gets entry into a major FIFA tournament-PFF
  • کھیل

پاکستان پہلی بار کوالیفائنگ مرحلے کے بغیر فیفا ایونٹ میں شرکت کرے گا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.