Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

پاکستان کے یوسف اعوان نے ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں 2 گولڈ اور 1 سلور مڈل جیت لیا

Pakistan's Yousuf Awan wins 2 gold and 1 silver medal at World Bodybuilding Championship

Pakistan's Yousuf Awan wins 2 gold and 1 silver medal at World Bodybuilding Championship

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سکھر کے نوجوان ویٹ لفٹر نے یونائیٹڈ ورلڈ اسپورٹس اینڈ فٹنس فیڈریشن کے زیر اہتمام ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں 2 گولڈ اور 1 سلور مڈل جیت لیا۔

سکھر کے ویٹ لفٹر یوسف اعوان نے باڈی بلڈنگ کے مقابلوں میں 2021 میں مسٹر سندھ کا ٹائٹل جیتا تھا بعد ازاں ساؤتھ ایشیا چمپئن شپ میں حصہ لے کر تیسرا نمبر حاصل کیا اور اب ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کی۔

نوجوان پاکستانی ویٹ لفٹر یوسف اعوان نے اپنی مدد آپ کے تحت تھائی لینڈ میں ہونیوالی ورلڈ چیمپئن شپ 2024 حصہ لے کر دو گولڈ مڈل اور ایک سلور مڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا۔

باڈی بلڈر یوسف اعوان کہنا تھا کہ مالی مشکلات پیش آئیں تو ترجمان حکومت سندھ و میئر سکھر ارسلان شیخ نے بھرپور تعاون کیا۔

انہوں نے حکومت سے اپیل کی کہ ان کی بھرپور سپورٹ کی جائے تاکہ وہ پاکستان کا نام مزید روشن کر سکتے ہیں۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل باڈی بلڈنگ ورلڈ چیمپئن شپ پاکستان سکھر کھیل کھیل کی اردو خبر ویٹ لفٹر یوسف اعوان یونائیٹڈ ورلڈ اسپورٹس اینڈ فٹنس فیڈریشن

Post navigation

Previous: یوکرین پر روس کے فضائی حملے ، ماسکو نے یوکرین کے 44 ڈرون طیارے مار گرائے
Next: پیپلزپارٹی نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی کا مطالبہ کردیا

Government decides to convene budget meeting on June 5, IMF consultation ongoing
  • Top News
  • پاکستان

حکومت کا بجٹ اجلاس 5 جون کو بلانے کا فیصلہ، آئی ایم ایف مشاورت جاری

Israel accused of wartime sexual violence, major breakthrough for the UN
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل پر جنگی جنسی تشدد کے الزامات، اقوام متحدہ کی بڑی پیشرفت

Iran strongly reacts to US threats against Oman, calls the move illegal
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کا عمان کے خلاف امریکی دھمکیوں پر شدید ردعمل، اقدام کو غیر قانونی قرار

یہ بھی پڑہیے

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Government decides to convene budget meeting on June 5, IMF consultation ongoing
  • Top News
  • پاکستان

حکومت کا بجٹ اجلاس 5 جون کو بلانے کا فیصلہ، آئی ایم ایف مشاورت جاری

Israel accused of wartime sexual violence, major breakthrough for the UN
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل پر جنگی جنسی تشدد کے الزامات، اقوام متحدہ کی بڑی پیشرفت

Iran strongly reacts to US threats against Oman, calls the move illegal
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کا عمان کے خلاف امریکی دھمکیوں پر شدید ردعمل، اقدام کو غیر قانونی قرار

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.